مادری زبانوں سے وابستگی، ثقافت کی ترقی کی ضمانت

ہماری تاریخ

ہزارگی زبان اور ثقافتی ورثے کے تحفظ و فروغ کے مقصد سے قائم ہونے والا کبلاغِ آزَرگی آج ایک باوقار ادبی و ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔ لسانی منصوبوں کے آغاز سے لے کر تعلیمی پروگرامز اور ثقافتی تقاریب کے انعقاد تک، ہماری جدوجہد ہزارہ قوم کی شناخت سے ہماری وابستگی کی عکاس ہے۔

ہمارا

مشن اور وژن

ہم ایک ایسے مستقبل کا خواب دیکھتے ہیں جس کا مقصد ہزارگی زبان ادب، تعلیم اور شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔ ہمارا مشن ہزارگی زبان و ثقافت کا تحفظ اور اسے نئے تقاضوں سے ہماہنگ کرنا ہے۔

  • لسانی جدت
  • ثقافتی خوداعتمادی
  • باهمیمفاهمت
  • تحفظ و دستاویز کاری
What ہم اب تک کیا حاصل کر چکے ہیں

ہمارے نتائج

ہماری کامیابیاں ہمارے کام، سماجی روابط، اور قومی سطح پر شناخت میں نظر آتی ہیں۔
6 YEARSپاکستان کے بہترین ہینڈی کرافٹ
12+ہزارگی رسم الخط میں شائع شدہ کتب
100+منعقدہ ثقافتی و لسانی سیمینارز
1000000تقریبات اور میڈیا کے ذریعے پہنچنے والے افراد

We're Hiring, Join Our Talent Team

Feel free to contact us and send your resume
کبلاغِ آزَرگی کیا ہے؟

یہ ایک علمی، ادبی، اور ثقافتی ادارہ ہے جو ہزارگی زبان اور شناخت کے تحفظ و فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے۔

 

نیا ہزارگی الف بے بنانے کا مقصد کیا ہے؟

زبان کی بہتر نمائندگی، سیکھنے میں آسانی، اور ہزارگی میں اشاعت کے لیے ایک معیاری رسم الخط کی تیاری۔

میں کبلاغِ آزَرگی کا ساتھ یا حصہ کیسے بن سکتا ہوں؟

آپ ہماری تقریبات میں شرکت کر سکتے ہیں، سیمینارز میں حصہ لے سکتے ہیں، مطبوعات کی حمایت کر سکتے ہیں، یا رضاکارانہ مواقع کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

آپ کے ثقافتی کام اور نمائشیں کہاں دیکھی جا سکتی ہیں؟

ہمارا ثقافتی ڈایوراما لوک ورثہ میوزیم، اسلام آباد میں مستقل طور پر نمائش کیلیے موجود ہے، اور ہماری مطبوعات آن لائن اور طباعتی صورت میں دستیاب ہیں۔